12 اکتوبر، 2024، 5:21 PM

شہید نیلفروشان کی تشییع تین شہروں میں ہوگی/ رہبر معظم انقلاب نماز جنازہ پڑھائیں گے

شہید نیلفروشان کی تشییع تین شہروں میں ہوگی/ رہبر معظم انقلاب نماز جنازہ پڑھائیں گے

سپاہ پاسدارن انقلاب کے سینئر کمانڈر نے کہا کہ شہید نیل فروشان کی اصفہان کے علاوہ مشہد اور تہران میں بھی تشییع جنازہ ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل نیل فروشان کے جسد خاکے کو وطن واپسی پر مشہد مقدس اور تہران منتقل کیا جائے گا جہاں رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی جس کے بعدانہیں اصفہان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

News ID 1927361

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha